HakimKhalid's Blog

گوشت اللہ تعالیٰ کی نعمت اور عید قربان کا تحفہ ہے
تمام احباب کو عید الاضحی مبارک  ہو

گوشت کے بکثرت استعمال سے بد ہضمی ‘ڈائریا’پیٹ درد ‘آرتھرائٹس’امراض قلب اورہائی بلڈ پریشرہو سکتا ہے

گوشت کے ساتھ ساتھ موسمی پھل اور سبزیاں بھی استعمال کریں:یونانی میڈیکل آفیسرقاضی ایم اے خالد

لاہور…صحت مند افراد کیلئے دن بھر میںسو گرام گوشت کا استعمال نقصان دہ نہیں جبکہ اس سے زیادہ مقدار نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔گوشت کو نقصان دہ یا غیر نقصان دہ سمجھنے کی بجائے یہ سمجھنا زیادہ اہم ہے کہ غیر متوازن غذامرض اور متوازن غذا صحت کی علامت ہے۔عید الاضحیٰ کے موقع پر گوشت کھانے میں بے اعتدالی اور غیر محتاط رویہ اختیار کرنے کے باعث بیماریوں میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔گوشت کے بکثرت استعمال سے بد ہضمی ‘ڈائریا’پیٹ درد’بخار جیسی شکایات تو فوری ظاہر ہو جاتی ہیں لیکن ہائی بلڈ پریشر’آرتھرائٹس’امراض قلب’کینسر جیسی امراض کافی عرصہ بعد وقوع پذیر ہوتی ہیں۔ان خیالات کا اظہارمرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسرقاضی ایم اے خالد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ گوشت اللہ تعالیٰ کی نعمت اور عید قربان کا تحفہ ہے۔جس کا اعتدال کے ساتھ استعمال پروٹین کی کمی پوری کرتا ہے اور خون میں سرخ خلئے بناتا ہے۔لیکن گوشت کے استعمال کے ساتھ ساتھ موسمی پھلوں اور سبزیوں کا استعمال بھی کرنا چاہئے تاکہ غذا متوازن ہو سکے ۔گوشت کے پکوانوں میں مصالحوں کا استعمال کم سے کم کریں۔گوشت ہضم کرنے کیلئے کولڈ ڈرنکس کا استعمال سخت نقصان دہ ثابت ہوتا ہے اس کی بجائے حفظان صحت اور جی ایم پی یعنی گڈ میڈیکل پریکٹس کے مطابق تیارشدہ ہاضمے کے روائتی چورن اور گولیاں زیادہ موثر ہیں۔امراض قلب اور بلڈ پریشر کے مریض گوشت کا استعمال اپنے معالج کے مشورے سے کریں۔زیادہ گوشت کا استعمال دیگر امراض کے ساتھ ساتھ کیلشیم کی کمی کا باعث بنتا ہے۔کیلشیم کی کمی سے ہڈیاں ہلکی اور بھر بھری ہو جاتی ہیں جس سے فریکچربا آسانی ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ گوشت زیادہ کھانے سے وزن بڑھتا ہے’پیٹ بڑھنے سے پیٹ کے نیچے لبلبہ ڈی پریس ہوتا ہے جس کے نتیجے میں انسولین بننے کی رفتار کم ہوکر خدانخواستہ شوگر ہو سکتی ہے۔گوشت کو محفوظ کرنے کے لئے اسے ٹکڑے کرکے نمک اور لیموں یا سرکہ چھڑک کردھوپ میں سکھائیں’چولہے پر خشک کریں یا فریز کریں ۔یہ تینوں طریقے حفظان صحت کے مطابق ہیں۔

طب یونانی اور ہومیو پیتھک کو عطائیت قرار دینا آئین پاکستان کی توہین ہے
طب یونانی قومی ورثہ ہے ‘جس کا ہرممکن تحفظ کیا جائے گا:حکیم قاضی ایم اے خالد

ڈینگی کی آگہی کے حوالے سے اطبائے کرام اور میڈیانے بلامعاوضہ اہم کردار ادا کیا’کونسل آف ہربل فزیشنز

لاہور یکم نومبر:مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور  یونانی میڈیکل آفیسر حکیم قاضی ایم اے خالد نے ایک پر ہجوم پریس کانفرنس  میںملکی و غیر ملکی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے  مطابق وطن عزیز میں سرکاری طور پر تین طریقہ علاج یعنی طب یونانی’  ہومیوپیتھک اور ایلوپیتھک منظور شدہ ہیں۔اپنے اپنے طریق علاج کے اندر رہتے  ہوئے پریکٹس عطائیت نہیں کہلا سکتی۔لہذا کسی بھی طریق علاج کے ماہرین کی  طرف سے آئینی وقانونی طور پر تسلیم شدہ طریق علاج کو عطائیت قرار دیناقابل  مذمت فعل اور آئین پاکستان کی توہین ہے ۔غیرملکی مفاد کے علمبردار’ ملٹی  نیشنل دواسازاداروں کے تنخواہ دار’ایلوپیتھک فیملی فزیشنز کی طرف سے’ طب  یونانی کودیوار سے نہیںلگنے دیںگے۔طب یونانی قومی ورثہ اور پاکستانی تہذیب و  تمدن کا حصہ ہے جس کا ہرممکن تحفظ کیا جائے گا ۔حکیم خالد نے کہا کہ طب  یونانی کے کاروان میں بی ای ایم ایس ڈگری ہولڈرز’گریجوایٹس اور پوسٹ  گریجوایٹس اطباشامل ہو چکے ہیں جو یقیناً متعصب طریقہ علاج کی مقبولیت  کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔پنجاب حکومت کی طرف سے اطباء اور ہومیو ڈاکٹرز کو  سرٹیفکیٹس کے اجرا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے قاضی خالد نے کہا کہ ورلڈ  ہیلتھ آرگنائزیشن کی سربراہ کی خصوصی ہدایات پر یہ ضروری ہے ایلوپیتھک  فیملی فزیشنز احمقوں کی جنت میں بس رہے ہیںدنیا میں کیا ہو رہا ہے اس کیلئے  انہیں اپنا نالج اپڈیٹ رکھنا چاہئے ۔ یونانی میڈیکل آفیسر نے کہا کہ جب  حکومت’بیوروکریسی اور ایلوپیتھک ماہرین خواب خرگوش کے مزے لے رہے تھے اس  وقت ڈینگی کی آگہی کے حوالے سے اطبائے کرام اور میڈیا اپنا کرداربغیر کسی  معاوضہ کے اداکر رہے تھے۔ڈینگی اویرنس کے حکومتی سیمینارز و تربیتی ورکشاپس  میں جو کچھ بتایا جا رہا ہے۔کونسل آف ہربل فزیشنز’پاکستان بھر کی عوام کو  بہت پہلے بتا چکی ہے۔اس سلسلے میںالیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاکا چھ ماہ کا  ریکارڈ ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ایلوپیتھک میں ڈینگی بخار کا کوئی علاج نہیں  ہے۔2006میں سب سے پہلے کونسل آف ہربل فزیشنز نے ہی انتباہ کیا تھا کہ ڈینگی  کے مریضوںکو اینٹی بایوٹک ادویات استعمال نہ کروائی جائیںکیونکہ وائرس کو  ختم کرنا بعض وائرل ڈیزیزز میں مرض کی بجائے مریض کو ختم کرنا ہے یہاں فطری  طریق علاج طب یونانی کی راہنمائی دنیا بھر کے معالجین کے کام آ رہی ہے کہ  صرف جراثیم اور وائرس کے خاتمے پر زور دینے کی بجائے مدافعتی نظام کے غلبہ  کیلئے ایمیون سسٹم کو طاقتور بنایا جائے وائرس خود ہی معدوم ہو جائے  گا۔ڈینگی وائرس میںانارو سیب کاجوس شہد اور پپیتے کے پتوں سے شفا یابی اس  کی واضح مثال ہے۔ لہذا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چان کی ہدائت کے مطابق محکمہ ہیلتھ  پنجاب ایلوپیتھک ڈاکٹروں کی تربیت کیلئے طب یونانی کے ماہرین کی خدمات سے  استفادہ حاصل کرے۔

ڈینگی بخار میں برگِ پپیتہ قدرت کا عطیہ ہے:حکیم قاضی ایم اے خالد
پپیتے کے پتوں کا تازہ رس زیادہ موثر ہے’قہوہ یا جوشاندہ نہ بنائیں

ڈینگی مچھر سے بچاؤ کیلئے پپیتہ کا پودا قدرتی ڈھال ہے’گھر گھر لگایا جائے

طب یونانی’ ایلو پیتھک سے زیادہ سائنٹیفک ہے:کونسل آف ہربل فزیشنز

لاہور:ڈینگی بخار کے کامیاب ترین علاج کیلئے پپیتے کے پتوں پر دنیا کے بیشتر ممالک سری لنکا،ملائشیا، تھائی لینڈ، فلپائن، بھارت اور وطن عزیز میں متعددسائنسی تحقیقات جاری ہیں حال ہی میں آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والی کانفرنس میں بھی برگ پپیتہ سے ڈینگی کا علاج موضوع بحث رہا۔وطن عزیز میں اس کی معجزانہ شفا یابی سے سینکڑوں ایلوپیتھک ماہرین نہ صرف معتقد ہو چکے ہیں بلکہ برگ پپیتہ کے ایکسٹریکٹ سے فلاحی پراڈکٹ بنا کر خدمت انسانیت کر رہے ہیں۔اس امر کا اظہار مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسر حکیم قاضی ایم اے خالد نے ‘’برگ پپیتہ اور جدید تحقیقات’‘کے عنوان سے ماہانہ تحقیقی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پوسٹ گریجوایٹ انسٹی ٹیوٹ کولمبو یونیورسٹی اور سری لنکا کے جنرل پریکٹیشنرز کالج وائرل اسٹڈی گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سانتھ ہیٹج’کابرگ پپیتہ پرسائنسی ریسرچ پیپر انٹرنیشنل جرنل میں شائع ہو چکا ہے ڈاکٹر سانتھ ہیٹج کی تحقیق تیسر ے اور آخری مرحلے یعنی کلینکل ٹرائلزمیں داخل ہے ۔ڈینگی بخار میں برگ پپیتہ قدرت کا عطیہ ہے۔اس میںمنرلز، وٹامنز، انزائمز،اینٹی آکسیڈنٹس، کیروٹینائیڈز اور بائیو فلیوونائیڈز کی کثیر مقدارپائی جاتی ہے۔ڈینگی بخار میں مبتلا افراد کیلئے اس کا قہوہ یا جوشاندہ نہ بنائیں بلکہ پپیتے کے تازہ پتوں کو اچھی طرح دھو کر بلینڈر یا کونڈی ڈنڈے میں رگڑ کر جوس نکالیں اور ایک چمچ صبح و شام تین دن تک استعمال کریں۔انشاء اللہ شفایابی ہو گی۔اس کے علاوہ برگ پپیتہ’ گردے کی پتھری ،عام ملیریا ، موسمی بخار،کھانسی ،امراض جلد،امراض بول اورپراسٹیٹ گلینڈکے بڑھ جانے کے علاوہ متعدد امراض میںانتہائی مفیدثابت ہوئے ہیں۔اب جبکہ اگلے پانچ سال تک وطن عزیز میں ڈینگی ختم نہ ہونے کا عندیہ دیا گیا ہے پاکستان کے ہر شہری کو پپیتے کا پودا اپنے گھروں میں لگانے کا اہتمام کرنا چاہئے جو ڈینگی مچھر سے بچاؤ کیلئے بھی قدرتی ڈھال ہے۔حکیم قاضی ایم اے خالد نے کہا کہ فطرت کو جھٹلانا اپنے آپ کو جھٹلانا ہے۔طب یونانی فطری طریق علاج ہے اور قدرت کے بنائے ہوئے انسان کو زیادہ سمجھتا ہے نیز ایلو پیتھک سے زیادہ سائنٹیفک ہے۔نیم حکیموں کا دور ختم ہوا اب یونانی گریجوایٹ ‘پوسٹ گریجوایٹ اطبا کا دور ہے جوملکی و غیرملکی یونیورسٹیوں نیز ان کے شعبہ ہائے مائیکروبیالوجی اورایلوپیتھک ماہرین بھی جدید تحقیقات اور وقت کی کسوٹی پر پرکھنے کے بعد صدیوں سے رائج گھریلو علاج ‘پھلوں سے علاج اور یونانی معالجات کی تصدیق کر رہے ہیں تمام تر ترقی کے باوجود وائرل ڈیزیزز سمیت بیشتر امراض میں ایلوپیتھک طریق علاج مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے’ ڈبلیو ایچ او کی چیئرپرسن مارگریٹ چان اس کا ادراک کررہی ہیں اور دنیا بھر کی حکومتوں کو طب یونانی ہربل سسٹم آف میڈیسنز کو ہیلتھ پراجیکٹس میں شامل کرنے کی ہدائت کر چکی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگر وزرااعلیٰ کو بھی طب یونانی کی ترویج کیلئے فوری توجہ مبذول کرنا چاہئے۔

NEWS@HEALTHLINEINT.CO.CC

QAZIMAKHALID@WHO.NET

ڈینگی بخارکے مریض تازہ جوس اور پھل زیادہ استعمال کریں:حکیم قاضی خالد
گھروں میں گوگل اور ہرمل کاقدیم ہربل اسپرے کیا جائے:کونسل آف ہربل فزیشنز

لاہور:تازہ جوس اور پھلوں کا استعما ل نہ صرف غذائی کمی کو دور کرتاہے بلکہ ‘’بلڈ پلیٹ لیٹس’’ اور قوت مدافعت میں اضافہ کرکے ڈینگی بخار کی مرض کو جلد ختم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے جس کی تصدیق و تائید پاکستان سمیت دنیا بھر کے تمام طریقہ علاج کے معالج کر چکے ہیں۔اس امر کا اظہار مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسر حکیم قاضی ایم اے خالد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ مصیبت کے اس وقت میں تمام طریق علاج کے معالجین کو بغیر کسی تعصب کے متحد ہوکر اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ایک سوال کے جواب میں حکیم خالد نے کہا کہ ڈینگی فیور کے نوے فیصد مریض نظام انہضام کی خرابی’متلی اور قے کی وجہ سے ٹھوس غذا کھانے سے عاری ہوتے ہیں۔ایسے میں سیب’ اناریا دیگر پھلوںکے فریش جوسز انتہائی مفید ثابت ہوتے ہیں یہاں یہ یاد رہے کہ ڈبہ بند فلیورڈ جوس نقصان دہ ہیں۔اسی طرح دیگر موسمی پھل انگور ‘سردا’گرما’میٹھااور پپیتہ وغیرہ نہ صرف غذائی کمی کو دور کرتے ہیں بلکہ ‘’پلیٹ لیٹس’’ اور قوت مدافعت میں اضافہ کرکے مرض کو جلد ختم کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیںلیکن جوسز کا استعمال مکمل علاج کے متبادل کے طورپر نہیں بلکہ معاون کے طور پر لینا چاہئے۔پپیتہ کے استعمال کے حوالے سے سوال کے جواب میں قاضی خالد نے کہا کہ سری لنکن میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹرہسیتھا ٹیسیرانے بھی اسے یکسر مسترد نہیں کیا۔پپیتہ متلی ‘قے اور دیگر معدہ کے امراض میںسائنسی طور پر شفایاب ثابت ہوا ہے۔لہذا اگر اسے علاج کے طور پر نہ بھی لیا جائے توبھی ڈینگی مریضوں کیلئے یہ ایک اچھی صحت بخش غذا ہے۔ڈینگی فیور سے متاثرہ افرادکیلئے وٹامن کے’ وٹامن بی اور وٹامن سی پر مشتمل خوراک مفید ہے۔یونانی میڈیکل آفیسر نے کہا کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے لہذا احتیاطی تدابیر کے طور پرسرکاری مچھر مار اسپرے کا انتظار کرنے کی بجائے صدیوں سے آزمودہ’  جسے دنیا کا پہلا گھریلوہربل اسپرے قرار دیا جا سکتا ہے ‘اپنی مدد آپ کے تحت خود گھروں میں کر لیا جائے۔یہ صرف دو اجزاء ہرمل اور گوگل پر مشتمل ہے یہ اسپرے جلتے ہوئے کوئلوں پر مذکورہ اشیا ء چھڑک کر کیا جاتا ہے ۔اس کے علاوہ کا فور گھر میں مختلف جگہوں پر رکھیں نیز کسی تیل یا کریم وغیرہ میں شامل کر کے جسم پر لگائیں مچھر قریب نہیں آئیں گے۔عوام الناس سے درخواست ہے کہ اپنی دوکانداریاں چمکانے والے نام نہاد حکماء کی بجائے ڈینگی بخارکے علاج کیلئے کوالیفائیڈتعلیم یافتہ’بی ای ایم ایس یونانی گریجوایٹ ‘پوسٹ گریجوایٹ اطبا ء سے رجوع کریں۔

NEWS@HEALTHLINEINT.CO.CC

QAZIMAKHALID@WHO.NET

آج پھر۔۔۔۔۔۔۔ چھ ستمبر برپا ہے۔۔۔۔
ہرسال چھ ستمبر پاکستانی فوج کے وقار،بہادری اور شجاعت کی کہانی سناتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہی اعلان کرتا ہے کہ پاکستانی بڑے سے بڑا چیلنج قبول کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور بڑے سے بڑے دشمن سے ٹکرا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ہماری اسی خاصیت نے دشمن کو رنگ بدلنے پر مجبور کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ چہرے بدلنے لگا ہے ۔۔۔۔۔۔جنگوں کے انداز بدلنے لگا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس کا ہدف ہماری سرحدیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے بازار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے گھر ہیں۔۔۔ہم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔تم ہو۔۔۔۔۔

اب یہ ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپس میں لڑوا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری فوج کہ جس پر ہم اپنی جان چھڑکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔کے خلاف نبرد آزما ہونے کی کاوشیں کررہا ہے۔۔۔۔اس سے وہ کام لے رہا ہے جو فوج عوام دوریوں کا باعث بن سکے۔۔۔۔۔

کہیں۔۔۔۔۔۔۔ہمیں نسلی۔۔۔۔مذہبی۔۔۔۔۔۔علاقائی۔۔۔۔۔۔۔۔اور گروہی ۔۔۔۔۔۔۔ٹکڑیوں میں بانٹ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رکھو مت بھولو۔۔۔۔۔۔مرد مجاہد میں بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔مرد مجاہد تو بھی ہے۔۔۔۔۔اٹھو۔۔۔۔۔غور کرو۔۔۔۔۔۔

آج پھر چھ ستمبر برپا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دشمن کے سپاہی ہمارے اندر در آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نقابیں پہن کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم سے لڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہمیں لڑا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری ثقافت پر حملہ آور ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری اقدار پر حملہ آور ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہچانو ۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے دشمن کو پہچانو۔۔۔۔۔شعوری حالت میں آو۔۔۔۔۔۔ان کے نقاب نوچ ڈالو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقیناً۔۔۔۔وہ وقت دور نہیں جب تمھارا دشمن ہی بے نام و نشان ہو گا۔۔۔۔اور اس نادیدہ میدان جنگ میں بھی فتح پاکستانیوں کا مقدر ہو گی۔۔۔۔

انشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔