سائبر ورلڈ پر اردو بلاگنگ کافی حد تک اپنی جگہ بنا چکی ہے اور اس سلسلے میں مزید پیش رفت جاری ہے۔ اردو بلاگنگ کو مکمل مقامیانے کی کوششیں بھی ہو رہی ہیں۔ ورڈ پریس کا مکمل ترجمہ تکمیل کے مراحل میں ہے۔جبکہ ورڈپریس کیلیے بیسیوں اردو سانچوں (تھیمز) کا ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ سانچے اب اردو میں دستیاب ہیں۔ اردو ویب کے ساتھی " دیگر ہم عصر فاضل بلاگرز محترم قدیر احمد’ساجد اقبال"محب علوی"شاکر عزیز "پردیسی اور دیگر دوست اس سلسلے میں مصروف عمل ہیں اسی حوالے سے ایک فاضل بلاگر(قدیر احمد) نے مکمل
فورم بھی سیٹ اپ کیا ہے، جس کے پلیٹ فارم سے بلاگنگ کو اردوانے کی قابل تحسین کوششیں کی جارہی ہیں۔
مندرجہ بالا بلاگرز کے تجربات سے مستفید ہونے کےلیے درج ذیل ایک فری ہوسٹ کو کافی بہتر پایا ہے ۔
http://wpi.0lx.net
یہاں آپ آٹومیٹک انسٹالر سے چند منٹوں میں ورڈ پریس انسٹال کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ جملہ سمیت اٹھائیس مزید سکرپٹس بغیر اپلوڈ کیے انسٹال کر سکتے ہیں ایف ٹی پی رسائی کی وجہ سے اپنی پسندیدہ اردو تھیمز اپلوڈ کر کے لاگو کر سکتے ہیں ۔یہاں آپ کو درج ذیل سب ڈومین مفت ملتا ہے۔
http://www.yourname.wpi.0lx.net
نہیں پسند آیا؟
کوئی بات نہیں آپ اس فری ہوسٹ کمپنی کے کنٹرول پینل سے ڈومین سلیکٹر سے درج ذیل میں سے پانچ فری ڈومین حاصل کر سکتے ہیں۔
http://www.yourname.iblogger.org
http://www.yourname.isgreat.org
http://www.yourname.kool4u.net
http://www.yourname.talk4fun.net
http://www.yourname.66ghz.com
http://www.yourname.22web.net
http://www.yourname.10001mb.com
http://www.yourname.totalh.com
اس کے علاوہ درج ذیل سہولتیں یہاں موجود ہیں
250 MB disk space
6 GB Monthly transfer
3 MySQL databases
Vista Panel
Web mail
PHP Flags manager
POP email accounts
Automatic installer (29 scripts)
Password protected folders
5 Add-on domains
FTP account
Php MyAdmin
5 Sub domains
File manager (browser upload)
Clustered servers
اپنا فری اکاؤنٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں۔