اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد

HakimKhalid's Blog :: این آر او کالعدم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ کا ایک لینڈ مارک فیصلہ :: December :: 2009

این آر او کالعدم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ کا ایک لینڈ مارک فیصلہ

وطن عزیز پاکستان جو بد قسمتی سے  اندھیر نگری چوپٹ راج کی شکل اختیار کر چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ کے این آر او کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے اس اندھیر نگری میں روشنی کی ایک کرن پھوٹی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کا شکر ہے کہ کم از کم ایک ادارہ تو سول سوسائٹی کی کوششوں سے مستحکم ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دوبارہ تعمیر پاکستان کی توقعات اعلی عدلیہ سے ہی وابستہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس پر پورا اترنے کےلیے چیف جسٹس سمیت تمام ججز کوشاں نظر آ رہے ہیں۔
 سپریم کورٹ کے اس تاریخی لینڈ مارک فیصلے سے جسد پاکستان میں زندگی کی رمق لوٹ آئی ہے
عدلیہ زندہ باد

4 Comments »

The URI to TrackBack this entry is: http://hakimkhalid.blogsome.com/2009/12/17/p291/trackback/

  1. این آر اوآئین سے متصادم تھا عدلیہ سے پہلے اسے عوام کی عدالت نے کالعدم قراردے دیا تھا۔

    Comment by فرحان دانش — December 17, 2009 @ 6:06 pm

  2. یہ سپریم کورٹ کے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک تھا۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ سپریم کورٹ کو ملکی مفاد کے لیے کام کرنے کی طاقت عطا فرمائے۔ آمین

    Comment by محمداسد — December 17, 2009 @ 10:17 pm

  3. سلام خالد بھائ

    اس فیصلے سے اندازہ ھوا ھے ھماری عدالتیں سچ میں سپریم ھیں
    اگر ھر مجرم کو اس کے جرم کی سزا ملنا شروع ھو جائے تو جو بے چینی اور ناامیدی عوام میں پھیلی ھوئ ھے وہ ختم ھو جائے گی

    Comment by sadia saher — December 18, 2009 @ 5:01 am

  4. جو بات ہمیں ہر وقت یاد رکھنی چاہیئے کہ کائنات کا نظام اللہ چلاتا ہے جس نے کہہ رکھا ہے کہ بندوں کو اور قوموں کو آزمایا جائے گا اوقر اُن کی رہنمائی بھی کی جائے گی ۔ ذرا سوچئے ۔ قوم نے تھوڑا سا ارادہ دکھایا تو اللہ نے منزل آسان کر دی ۔ اب قوم پر ہے کہ جس طرف رہنمائی کی گئی ہے اس سیدھی راہ پر چلے

    Comment by افتخار اجمل بھوپال — December 18, 2009 @ 12:01 pm

RSS feed for comments on this post.

Leave a comment

Line and paragraph breaks automatic, e-mail address never displayed, HTML allowed: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <code> <em> <i> <strike> <strong>