اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد

HakimKhalid's Blog :: اونٹ کا گوشت کھائیں' بیماریاں دور بھگائیں:حکیم خالد :: November :: 2009

اونٹ کا گوشت کھائیں' بیماریاں دور بھگائیں:حکیم خالد

 
اونٹ کا گوشت کھانے سے کئی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں:حکیم قاضی ایم اے خالد

 اونٹ کا گوشت بخار ‘عرق ا لنساء (شیاٹیکا) کالا یرقان ‘ہیپاٹائیٹس سی اوراعصابی وجسمانی کمزوری کا بہترین علاج ہے

  لاہور:اونٹ کا گوشت عام طور پر شاذونادر ہی ملتا ہے لیکن عید قربان پر یہ گوشت بھی وافر مقدار میں ہوتا ہے اور جنہیں یہ گوشت میسر آجائے وہ بہت سی امراض سے بچ سکتے ہیں ۔افادہ ِعام کیلئے مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنزپاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسرحکیم قاضی ایم اے خالد نے اونٹ کے گوشت کے فوائد سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اونٹ کا گوشت پرانے بخار ‘عرق النساء (شیا ٹیکا ) سیاہ یرقان ‘ہیپا ٹائٹس سی اور پیشاب کی جلن میں مفید ہے اعضائے رئیسہ کی طاقت اور تقویت باہ کیلئے بھی مستعمل ہے ۔اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری میں فائدہ مند ہے ۔ مذکورہ بالا فوائد حاصل کرنے کیلئے اس کی مقدار خوراک ایک سو گرام ہے بواسیر کیلئے اونٹ کی چربی کا لیپ انتہائی مفید ہے ۔ لہٰذاعید الا ضحی پر اگر یہ گوشت مل جائے تو اس سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا جائے ۔

Comments »

The URI to TrackBack this entry is: http://hakimkhalid.blogsome.com/2009/11/27/p286/trackback/

No comments yet.

RSS feed for comments on this post.

Leave a comment

Line and paragraph breaks automatic, e-mail address never displayed, HTML allowed: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <code> <em> <i> <strike> <strong>