آصف مشرف بھائی بھائی ………. شیر نے آخر گھاس ہی کھائی
جیسے اُس سے پہلے نکلے
زرداری بھی ویسا نکلا
زرداری بھی ویسا نکلا
قوم نے پھر سے ناک کٹائی
وردی لائی دیا سلائی
رحمان ملک نے آگ جلائی
ملک قیوم نے کھیر پکائی
کالے کوٹ کی شامت آئی
آصف مشرف بھائی بھائی
شیر نے آخر گھاس ہی کھائی
آس کے پتے جھڑ گئے سارے
شیدے شوکی ڈر گئے سارے
دعوے سان پے چڑھ گئے سارے
جسٹس وسٹس وڑ گئے سارے
تو اے بھولے پاکستانی
بھول کے سب کچھ کھوجا اب تو
بند کر ٹی وی سو جا اب تو!
Cat:
- روز مرہ زندگی کے معاملات, حالاتِ حاضرہ, شاعری | Time: 1:31 pm (UTC+8)






![Validate my RSS feed [Valid RSS]](/images/validrss.png)


















Great Yaar!
Comment by Shoiab Safdar — May 14, 2008 @ 3:08 pm
شکریہ شعیب بھائی
Comment by hakimkhalid — May 14, 2008 @ 6:44 pm
who is writer of this poem???
Comment by Khabrain International — June 22, 2008 @ 6:32 pm
شکریہ خبریں انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرےکالم”پرویز مشرف (روشن خیالی) ام الخبائث”کی اشاعت کا۔۔۔۔
اس نظم کے مصنف وسعت اللہ خان (بی بی سی) والے ہیں۔
ایک دفعہ پھر شکریہ
Comment by hakimkhalid — June 28, 2008 @ 5:53 pm