تم اور کتنی دیر ہو، ہم اور کتنی دیر؟
شام آ گئی ہے، ڈوبتا سورج بتائے گا

جاہ و جلال دَام و دِرَم اَور کتنی دیر؟
ریگ رواں پر نقش قَدَم اَور کتنی دیر؟
اَب اور کتنی دیر یہ وَحشت، یہ ڈر، یہ خوف؟
گرد و غبارِ عہد ستم اور کتنی دیر؟
دَامن کے سارے چاک، گریباں کے سارے چاک
ہو بھی گئے بہم، تو بہم، اَور کتنی دیر؟
شام آ گئی ہے، ڈوبتا سورج بتائے گا
تم اور کتنی دیر ہو، ہم اور کتنی دیر؟
ریگ رواں پر نقش قَدَم اَور کتنی دیر؟
اَب اور کتنی دیر یہ وَحشت، یہ ڈر، یہ خوف؟
گرد و غبارِ عہد ستم اور کتنی دیر؟
دَامن کے سارے چاک، گریباں کے سارے چاک
ہو بھی گئے بہم، تو بہم، اَور کتنی دیر؟
شام آ گئی ہے، ڈوبتا سورج بتائے گا
تم اور کتنی دیر ہو، ہم اور کتنی دیر؟



![Validate my RSS feed [Valid RSS]](/images/validrss.png)







بہت اچةی نظم ہے میں نے بهةی کچھ اسی طرح کا ایک ویڈیوں اپ لوڈ کیا تها کچھ ہفتے پهلے
مجهے بڑي خوشی هوگي جب مشرف کی بے عزتی هوگي
Comment by خاور — February 25, 2008 @ 6:57 pm
شکریہ خاور۔۔۔۔۔۔۔۔حوصلہ افزائی کا۔۔۔۔۔۔۔۔
Comment by hakimkhalid — February 25, 2008 @ 7:39 pm
اسلام علیکم،
خاور حالات بتا رہیں ہیں کہ آپ کی خواہش پوری ہونے والی ہے۔
Comment by عدنان زاہد — February 25, 2008 @ 8:42 pm
اچھا بند ہے
Comment by اجمل — February 26, 2008 @ 11:44 am