جنرل مشرف جیت گئےاور۔۔۔۔۔۔۔۔ عوام پھر ہار گئے
جنرل مشرف جیت گئے عوام ہار گئے۔
وردی جیت گئی قوم ہار گئی
اور شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدل اور انصاف بھی کمزور پڑ گیا۔
ان موقعوں پہ حبیب جالب ہی آتا ہے لفظوں کو زباں دینے۔۔۔۔۔۔
یہ جودس کروڑ ہیں
(خیر اب تو سولہ کروڑ ہیں)
جہل کانچوڑ ہیں
بے شعور لوگ ہیں
زندگی کاروگ ہیں
تو خدا کانور ہے
عقل ہے شعور ہے
قوم تیرے ساتھ ہے
تیرے ہی وجود سے
ملک کی نجات ہے
تو ہے مہرصبح نو
تیرے بعد رات ہے
بولتے جو چند ہیں
سب یہ شرپسندہیں
ان کی کھینچ لے زباں
ان کاگھونٹ دے گلا
اپنی تو دعا ہے یہ
صدرتو رہے سدا
میں نے اسے یہ کہا
- روز مرہ زندگی کے معاملات, حالاتِ حاضرہ | Time: 4:13 pm (UTC+8)






![Validate my RSS feed [Valid RSS]](/images/validrss.png)


















عید مبارک جناب
Comment by پاکستانی — October 13, 2007 @ 12:54 am