اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد
HakimKhalid's Blog :: پی ٹی سی ایل ڈائل اپ استعمال کرنے والوں کے لیے ایک بری خبر۔۔۔۔۔ :: September :: 2007

پی ٹی سی ایل ڈائل اپ استعمال کرنے والوں کے لیے ایک بری خبر۔۔۔۔۔

جیو نیوز کے مطابق پی ٹی سی ایل نے انٹر نیٹ کال کا لامحدود دورانیہ ختم کر کےاسے پندرہ منٹ تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یقینا پی ٹی سی ایل ڈائل اپ استعمال کرنے والوں کے لیے یہ ایک بری خبر ہے۔

پی ٹی سی ایل کے اس فیصلے سے انٹرنیٹ فی گھنٹہ اخراجات دو ڈھائی روپے سے بڑھ کر کم و بیش دس روپے ہو جائیں گے جس سے انٹرنیٹ کا مثبت استعمال کرنے والے مشکل کا شکار ہوں گے لہذا پی ٹی سی ایل اس  فیصلہ کو واپس لے۔امید ہے دیگر دوست بھی اس ناروا اقدام کے خلاف آواز احتجاج بلند کریں گے

2 Comments »

The URI to TrackBack this entry is: http://hakimkhalid.blogsome.com/2007/09/28/p82/trackback/

  1. یہ واقعی انتہائی بری خبر ہے، اس سے نٹ کو مثبت استعمال کرنے والے تو گئے کام سے، پی ٹی اے ہی ہوش کے ناخن لے، نٹ جو ابھی حال ہی میں ہر پاکستانی کی پہنچ میں آیا ہے اسے پھر سے عام آدمی سے دور کیا جا رہا ہے، حکومت کا انفارمیشن و ٹیکنالوجی کا دعوٰی کہاں ہے۔

    Comment by پاکستانی — September 28, 2007 @ 3:12 pm

  2. میں غریب بندہ ، میں تو مارا جاؤں گا اگر ایسا ہوا
    :(

    Comment by Qadeer Ahmad — September 29, 2007 @ 7:27 pm

RSS feed for comments on this post.

Leave a comment

Line and paragraph breaks automatic, e-mail address never displayed, HTML allowed: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <code> <em> <i> <strike> <strong>